سائفن سے عورت کی لاش بر آمد

سیالکوٹ (خصوصی رپورٹ )تھانہ ستراہ کے علاقہ سائفن سے 30 سالہ نامعلوم عورت کی تیرتی ہوئی لاش بر آمد ہوئی ، پولیس نے لاش قبضہ میں لے کر خاتون کی شناخت کا عمل شروع کر دیا۔