لاہور(کرائم رپورٹر)پنجاب پولیس نے پنجاب پبلک سروس کمیشن (پی پی ایس سی )کے تحت انسپکٹرز، اسسٹنٹ سب انسپکٹرز اور جونیئر ٹریفک وارڈنز کے عہدوں پر سینکڑوں نوکریوں کا اعلان کردیا۔ درخواست فارم پنجاب پبلک سروس کمیشن کی آفیشل ویب سائٹ سے ڈا ئون لوڈ کئے جا سکتے ہیں۔