کاہنہ:دوہرے قتل کا مقدمہ درج

لاہور(کرائم رپورٹر)کاہنہ کے علاقہ میں دوہرے قتل کا واقعہ پولیس نے مقتولہ رخسانہ کے والد اکبر علی کے بیان پر مقدمہ درج کر لیاپولیس کے مطابق مقدمہ میں ملزم یوسف اور اس کے دو بیٹوں علی حسن اور زین کو نامزد کیا گیا ہیایس ایچ او کاہنہ ناصر حمید کا کہنا ہے کہ کاہنہ پولیس نے تینوں ملزموں کو گرفتار کر لیا تھاملزمان نے ماں اور بیٹی کو تیز دار آلے سے گلے کاٹ کر قتل کیا تھاملزمان کے خلاف مقدمہ درج ہے مزید تحقیقات کا عمل جاری ہے