سیشن کورٹ :ٹک ٹاکر سے زیادتی ، فرد جرم نہ لگ سکی

لاہور(خصوصی رپورٹ)سیشن کورٹ ،ٹک ٹاکر عائشہ جٹ سے مبینہ زیادتی کے الزام میں رجب بٹ ودیگر ملزموں پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی، سماعت 19 ستمبر تک ملتوی ہوگئی، ایڈیشنل سیشن جج ٹریننگ پر چلے گئے۔