ٹرمپ کی جیت کا خوف: یوکرین کو امریکی انتخابات کا بے چینی سے انتظار

 کیف (آئی این پی )یوکرینی باشند وں کوکل منگل کو ہونے والے امریکی صدارتی انتخابات کا بے چینی سے انتظا ر ہے ، کیوں کہ کچھ لوگوں کو خدشہ ہے کہ ریپبلکن ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت اس اہم امداد کو روک دے گی جو واشنگٹن روسی افواج کا مقابلہ کرنے کے لیے کیف کو فراہم کرتا ہے۔غیرملکی خبررساںادارے کے مطابق صدارتی انتخابات سے چند روز قبل یوکرین کی فوج جس کے پاس جوانوں اور گولہ بارود کی شدید قلت ہے۔