اسلام آباد (بیورو رپورٹ)بجلی فی یونٹ 35 پیسے مہنگی کر دی گئی ،نیپرا نے قیمتوں میں اضافہ کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ،جس کے مطابق قیمتوں میں اضافہ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا،صارفین سے 8 ارب 67 کروڑ روپے وصول ہونگے۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026