دبئی(آئی این پی)آسٹریلوی وزارت دفاع نے دبئی میں المنہاد ایئر بیس پر ایران کے بڑے حملے کی تصدیق کردی۔آسٹریلوی وزارت دفاع نے دبئی میں ال منہاد ایئربیس پر ایرانی حملے کی تصدیق کرتے ہوے کہا کہ ال منہاد ایئر بیس میں امریکی فوجیوں کے ساتھ ہمارے فوجی موجود تھے جو محفوظ رہے۔آسٹریلوی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ 100 آسٹریلوی اہلکار مشرقِ وسطی میں تعینات ہیں۔