پی ٹی آئی ایم این اے کی نااہلی کیس8،جولائی کو سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی آئینی عدالت میں پی ٹی آئی ایم این اے سہیل سلطان کی نااہلی کا کیس سماعت کے لئے مقرر کر لیا گیا۔جسٹس حسن اظہر رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ 8 جولائی کو سماعت کرے گا