انٹرنیٹ اور ٹیکنالوجی کی سہولیات میں نمایاں اضافہ

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان کی آئی ٹی یو آئی سی ٹی ڈیولپمنٹ انڈیکس 2026 میں نمایاں بہتری دیکھی گئی جہاں ملک کا اسکور 56.4 سے بڑھ کر 67.7 تک پہنچ گیا ہے، جبکہ مجموعی طور پر 20 فیصد بہتری ریکارڈ کی گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق کنیکٹیویٹی کے شعبے میں پاکستان نے 22.8 پوائنٹس کی بہتری حاصل کی