لاہور(ویب ڈیسک)پیر محل کی ایک عدالت کے جج نے ایک کیس میں فیصلہ دیا ہے بجلی کا میٹر مالک مکان کی ملکیت ہے‘اگر بل ادا نہ ہو تو بجلی بند کی جا سکتی ہے مگر میٹر اتارنا غیر قانونی ہے‘عدالت نے حکم کی خلاف ورزی پر ایس ڈی او کو ایک ماہ قید کا حکم دے دیا شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026