لاہور(سپورٹس ڈیسک) جنوبی افریقا کے خلاف کولکتہ ٹیسٹ میں زخمی ہونے والے ٹی ٹوئنٹی کے نائب کپتان شبھمن گِل کو بھی اسکواڈ کا حصہ رکھا گیا ہے۔ تاہم، ان کی شرکت بی سی سی ا?ئی کے سینٹر ا?ف ایکسیلنس کی کلیئرنس سے مشروط ہوگی۔اسکواڈ: سوریا کمار یادو (کپتان)، شبھمن گِل (نائب کپتان)، ابھیشیک شرما، تِلک ورما، ہاردک پانڈیا، شیوم ڈوبے، اکشر پٹیل، جیتیش شرما (وکٹ کیپر)، سنجو سیمسن (وکٹ کیپر)، جسپریت بمراہ، ورون چکرورتی، ارشدیپ سنگھ، کلدیپ یادو، ہرشت رانا، واشنگٹن سند شامل ہیں