قصور(خصوصی رپورٹ) تھانہ الہ آباد نے خاتون پر تشدد ، دھمکیوں کے الزام میں ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔ قلعہ ناتھا سنگھ کی رہائشی نصرت بی بی نیموقف اختیار کیا کہ ملزموں نے اس پر تشدد، دھمکیاں دیں۔پولیس نے مدعیہ کی درخواست پر ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔