وزیراعظم کا اسپیکر پنجاب اسمبلی سے رابطہ، حاجی حنیف خان کے انتقال پر افسوس

وزیراعظم کا اسپیکر پنجاب اسمبلی سے رابطہ، حاجی حنیف خان کے انتقال پر افسوس

وزیراعظم شہباز شریف نے اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور حاجی حنیف خان کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔

وزیراعظم نے مرحوم کے لیے دعائے مغفرت اور لواحقین کے لیے صبر و حوصلے کی دعا کی، اور مرحوم کی خدمات کو سراہا۔