2منشیات فروش گرفتار

 لاہور (کرائم رپورٹر) غالب مارکیٹ پولیس نے خفیہ اطلاع پر کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے 2 منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا ہے۔گرفتار ملزم نعمان پارک میں آن لائن آرڈر پر ہیروئن سپلائی کرنے آیا تھا۔