حمزہ شہباز شریف نجی دورے پر یورپ روانہ

لاہور(خصوصی رپورٹ)سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف اہل خانہ کے ہمراہ 2 ہفتے کے نجی دورے پر یورپ روانہ ہوگئے، ذرائع کے مطابق حمزہ شہباز تعطیلات گزارنے یورپ گئیہیں۔ذرائع کے مطابق ان کا یہ دورہ مکمل طور پر نجی نوعیت کا ہے وہ 2 ہفتے بعد وطن واپس آئیں گے۔