بھارت انٹرنیٹ بندش کرنے والے بدترین ممالک میں سرفہرست آگیا

نئی دہلی (آئی این پی )بھارت آمرانہ طرز حکومت کے تحت انٹرنیٹ بندش کرنے والے بدترین ممالک میں سرفہرست آگیا۔انتہا پسند نظریات اور اندرونی خلفشار میں ڈوبا بھارت انٹرنیٹ بندش سے حقائق کو چھپانے میں مصروف ہے۔ عالمی ڈیجیٹل حقوق کی تنظیم ایکسز نا کی رپورٹ نے بھارتی نام نہاد جمہوریت کے دعوے کو عیاں کر دیا۔بھارتی جریدہ دی انڈین ایکسپریس کے مطابق بھارت 2025میں 65مرتبہ انٹرنیٹ شٹ ڈان سے بدترین ممالک میں سرفہرست ہے