عراق کا معیشت کی مضبوطی کے لئے شام کے راستے تیل کی برآمدات کا آغاز

بغداد(آئی این پی )عراق نے اپنی معیشت کو مضبوط کرنے کے لیے شام کے راستے تیل کی برآمدات شروع کر دی۔غیرملکی خبررساںادارے کے مطابق عراق کے وزارت تیل نے اعلان کیا ہے کہ ملک نے شام کے ذریعے ٹینکرز کے ذریعے تیل برآمد کرنا شروع کر دیا ہے تاکہ قومی معیشت کی حمایت کی جا سکے