170املاک سربمہر

لاہور (کرائم رپورٹر)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے مختلف علاقوں میں غیر قانونی کمرشل عمارتوں کے خلاف آپریشن کے دوران 170املاک سربمہر کر دیں۔ایل ڈی اے ٹیموں نے گلبرگ،فیصل ٹاڈویژنن،گلشن راوی، جی ٹی روڈ،پی سی ایس آئی آر کالج روڈ،علامہ اقبال ٹاڈویژنن اور سبزہ میں آپریشن کیا۔