عثمان بٹ کو کو نشاندہی کے لئے لے جایا جا رہا تھا ساتھیوں نے چھڑانے کیلئے فائرنگ کردی
لاہور(کرائم رپورٹر) کاہنہ کے علاقے میں سی سی ڈی کے ساتھ مبینہ مقابلے میں ایک ملزم مارا گیاپولیس ذرائع کے مطابق ملزم کی شناخت عثمان بٹ کے نام سے ہوئی ہے ملزم کو نشاندہی کے لئے لے جایا جا رہا تھا ساتھیوں نے چھڑانے کی کوشش کی اور ان کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیاچھڑانے کے لئے آنے والے ملزمان فرار ہو گئے،ایس پی سی سی ڈی کاہنہ سید حسین حیدر کے مطابق دیگر ملزمان کی گرفتاری کیلئے سرچ آپریشن جاری ہے پولیس نے لاش کو تحویل میں لیکر مردہ خانے منتقل کر دیا۔