لاہور(کرائم رپورٹر)سی ٹی ڈی نے پنجاب کے مختلف شہروں میں 415 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 34 دہشت گرد گرفتار کئے گئے کارروائیاں لاہور،ننکانہ،گوجرانوالہ،جہلم ،فیصل آباد اور دیگر شہروں میں کی گئی لاہور سے فتنہ الخوارج کے 2 دہشت گرد گرفتاردھماکا خیز مواد برآمد ہوادہشت گردوں کی شناخت محمد اشفاق ،اسماعیل خان ،نصیر اللہ اوردیگر کے نام سے ہوئی سی ٹی ڈی حکام کے مطابق دہشت گرد قانون حساس مقامات پر حملے کی منصوبہ بندی مکمل کر چکے تھے ،رواں ماہ میں 5045 کومبنگ آپریشنز کے دوران604 مشتبہ افراد گرفتار کئے کومبنگ آپریشنز میں 209518 افراد سے پوچھ گچھ کی گئی ،دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے پرعزم ہیں۔