بھکاری و منشیات کا عادی ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)برکی کے علاقے سے ڈولفن ٹیم نے بھکاری و منشیات کا عادی ملزم جماعت علی گرفتار کرلیا۔ رکشے کو رائونڈ اپ کر کے ملزم سے دوجدید رائفلیں، گولیاں و میگزینز برآمد ، برکی پولیس کے حوالے کر دیاگیا۔