امریکا میں غیرملکی طلبہ کی قانونی حیثیت ختم کرنے کی نئی پالیسی پر عملدرآمد کا آغاز

 واشنگٹن (آئی این پی ) امریکی حکومت نے غیرملکی طلبا و طالبات کی قانونی حیثیت کو ختم کرنے کی نئی پالیسی پر عملدرآمد شروع کر دیا ہے جس کی لپیٹ میں آنے والے متعدد طلبہ نے عدالتوں سے رجوع کرلیا ہے۔