امریکی وزیر خارجہ کا جنگ رکوائو مشن‘وزیراعظم سے ٹیلیفونک رابطہ‘

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی وزیر خارجہ نے وزیراعظم شہباز شریف سے رابطہ کیا‘وزیراعظم نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا‘وزیراعظم نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے کردار کا ذکر کیا‘وزیراعظم نے کہا پہلگام واقعہ سے پاکستان کا کوئی تعلق نہیں‘انہوں نے کہا امریکہ بھارت پر دبائو ڈالے وہ اشتعال انگیز بیانات بند کرے‘