ا سلام آباد(آئی این پی) ای او بی آئی پنشنرز کے لئے خوشخبری ،پنشن میں 10فیصد تک اضافے کا اعلان متوقع ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے مزدوروں کے کو ریلیف دینے کے حوالے سے آج مزدور دوست پیکج پیش کئے جانے کا امکان ہے ۔ذرائع وزارت خزانہ نے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف یکم مئی کو مزدور دوست پالیسیوں کا اعلان کریں گے۔ذرائع کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم ای اوبی آئی کی پنشن میں 10فیصدتک کااضافہ کرسکتے ہیں