جہلم (آئی این پی )برطانیہ کے معروف یوٹیوبر لارڈ مائلز اپنے ایئرپورڈز لینے برطانیہ سے جہلم پہنچ گیا، بھارتی شہری کی جانب سے دبئی ہوٹل سے چوری کئے جانیوالے ایئرپورڈز جہلم پولیس نے برآمد کرکے یوٹیوبر کے سپرد کردئیے۔برطانیہ کے معروف یوٹیوبر لارڈ مائلز کے ایک سال قبل دبئی کے ہوٹل سے چوری ہونے والے اپنے ایئرپوڈز جہلم پولیس نے برآمد کرلیے۔