برطانیہ کے جے کلارک اے ٹی پی چیلنجرز کپ سنگلز کے چیمپئن بن گئے

اسلام آباد:برطانیہ کے جے کلارک اے ٹی پی چیلنجرز کپ سنگلز کے چیمپئن بن گ?ے.پی ٹی ایف ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں جے کلارک نے ف آنل 3-6، 1-6 سے جیت لیا، ف آنل میں ترکی کے مرٹ الکایا کو آسان مقابلے کے بعد شکست دیدی۔جے کلارک نے کہا کہ پاکستان آکر بہت مزا آیا، اے ٹی پی ایونٹ دوبارہ ہوا تو کھیلنے ضرور پاکستان آوں گا، یہاں کا ماحول بہت دوستانہ ہے۔واضح رہے کہ پاکستان نے پہلی بار اے ٹی پی چیلنجرز کپ کی میزبانی کی جس میں سترہ ممالک کے پلی?رز نے حصہ لیا۔