لاہور(خصوصی رپورٹ)وفاقی حکومت نے یومِ اقبال کے موقع پر 9نومبر کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔کابینہ ڈویڑن کے نوٹیفکیشن کے مطابق 9 نومبر بروز پیر کو یومِ اقبال کے موقع پر پورے ملک میں عام تعطیل ہوگی۔ ملک بھر میں تعلیمی ادارے، سرکاری و نجی دفاتر بند ہوں گے۔ہفتے میں دو تعطیلات والے دفاتر، تعلیمی اداروں کے ملازمین کو 7سے 9نومبر تک تین چھٹیاں ملیں گی جبکہ 10نومبر منگل سے معمولات زندگی بحال