لیسکو ملازم رشوت لیتے پکڑا گیا

لاہور(کرائم رپورٹر)ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل لاہور نیلیسکو ملازم کو شہری سے 8 ہزار رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزم کی شناخت شاہد عمران کے نام سے ہوئی ہے۔