امریکہ میںکیک کے آخری ٹکڑے پر جھگڑا، خاتون نے 25 سالہ شادی ختم کردی

واشنگٹن (آئی این پی )امریکہ میں شادی کی سالگرہ کے موقع پر کیک کے آخری ٹکڑے نے   ایک  جوڑے کی 25 سالہ شادی ختم کر دی۔ 46 سالہ خاتون نے اپنی کہانی ریڈیٹ پر شیئر کی، جو فورا وائرل ہوگئی اور سوشل میڈیا پر صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئی۔