چیمپئنز ٹرافی 19 فروری سے 9 مارچ تک ہوگی

لاہور(سپورٹس ڈیسک) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 19 فروری سے 9 مارچ تک ہوگی، پاکستان 19 فروری کو نیوزی لینڈ، 23 فروری کو بھارت اور 27 فروری کو بنگلادیش کے خلاف کھیلے گا۔ایونٹ کے سیمی فائنلز 4 اور 5 مارچ کو ہوں گے جبکہ فائنل مقابلہ 9 مارچ کو کھیلا جائے گا۔