لاہور(کرائم رپورٹر)شالیمار پولیس نے 14 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کاملزم گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ بچی گھرسے سودا سلف لینے گئی تو ملزم اویس ورغلا کر اپنے گھر کی چھت پر لے گیا اور زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔ شیئر کریں: