جائیداد کیلئے بھائی قتل

 جائیداد اپنے نام نہ کروانے پر چھوٹے بھائی نے بڑے کو کلہاڑیوں کے وار کرکے مارا،ملزم کوگرفتارکرلیاگیا
 پاکپتن (خصوصی رپورٹ) بے اولاد بھائی کی جائیداد اپنے نام نہ کروانے پر چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی کو کلہاڑیوں کے وار کرکے قتل کردیا۔ ڈی پی او پاکپتن جاوید چدھڑ کے نوٹس پر تھانہ صدر پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔