اسلام آباد(خصوصی رپورٹ)صدر مملکت آصف علی زرداری نجی دورے پرمتحدہ عرب امارات چلیگئے،صدر مملکت 15 روز کیلئے نجی دورے پر گئے ہیں، ذرائع کیمطابق صدر مملکت پندرہ روز اپنی فیملی کے ساتھ وقت گزاریں گے،اس دوران چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی قائم مقام صدر کے طور پر ذمہ داریاں سرانجام دیں گے۔