لاہور(کرائم رپورٹر)جنوبی چھاونی کے علاقے میں 12 سالہ بچی سے مبینہ طور پر زیادتی کی گئی ذرائع کے مطابق جنوبی چھاونی میں پولیس نے بچی کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا ملزم زبیر موقع سے فرار ہوچکا ہے جس کی تلاش جاری ہے ملزم کو جلد گرفتار کرلیا جائے گا