لاہور(کرائم رپورٹر)لیسکو نے بجلی چوری کے خلاف کارروائی کے دوران میٹر میں غیر قانونی ردوبدل پر ملزم کو گرفتار کر کے میٹر اتار لیا۔ملزم کے خلاف مقدمہ درج کراکے اسے 24 ہزار480 یونٹس کا ڈیٹیکشن بل بھی چارج کیا گیا۔ شیئر کریں: