لاہور(زیڈ این این)پنجاب حکومت نے فارماسیوٹیکل سیکٹر کو مضبوط اور بین الاقوامی معیار کے مطابق فروغ دینے کے لیے ایک جامع حکمتِ عملی تیار کی ہے، جس کے تحت بڑے منصوبوں کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ذرائع کے مطابق، ڈرگ ٹیسٹنگ لیبز کو ڈبلیو ایچ او کے عالمی معیار کے مطابق اپ گریڈ کیا جائے گا