یہ فارماسیوٹیکل شعبے کو عالمی معیار سے ہم آہنگ کرنے کیلئے اہم قدم ہے، مصطفی کمال
اسلام آباد(آئی این پی )ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے انٹرنیشنل فارماسیوٹیکل ریگولیٹرز پروگرام میں ریگولیٹری اتھارٹی کی رکنیت حاصل کر لی۔وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال نے فارماسیوٹیکل شعبے کو عالمی معیار سے ہم آہنگ کرنے کیلئے اہم قدم قرار دے دیا