لاہور(خبر نگار)عید تعطیلات کے سلسلے میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے نوٹیفکیشن کے ذریعے تمام پرائیویٹ سکولوں کو بھی آج جمعہ کے روز سکول بند رکھنے کا حکم دے دیا۔ احکامات نہ ماننے والے سکولوں کیخلاف کارروائی کی جائے گی۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026