کاہنہ میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر نازیہ نے زہر کھا لیا، پولیس نے لاش مردہ خانے منتقل کردی
لاہور(کرائم رپورٹر)کاہنہ کے علاقے میں 26سالہ خاتون نے نا معلوم وجوہات کی بناء پرزہر کھاکر خودکشی کرلی بتایا گیا ہے کہ کاہنہ میں 26سالہ نازیہ الطاف نے نا معلوم وجوہات کی بناء پرزہر کھاکرلیا نازیہ الطاف کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیا گیا مگر جانبر نہ ہوسکی اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی کرتے ہوئے لاش کو قبضہ میں لیکر مردہ خانے میں منتقل کرکے مزید کارروائی شروع کردی