آئی جی پنجاب نے 5 ڈی ایس پیز کے تبادلے کر دئیے

لاہور (کرائم رپورٹر )آئی جی پنجاب عبدالکریم نے 5 ڈی ایس پیز کے تبادلے کر دئیے، نعیم یسیٰن کو ڈی ایس پی سٹی راولپنڈی تعینات کر دیا گیا،عابد محمود کوڈی ایس پی وارث خان راولپنڈی تعینات کر دیا،ڈی ایس پی سٹی راولپنڈی اظہر حسین شاہ کو آئی جی آفس رپورٹ کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا،خان شبیر ڈی ایس پی فتح جھنگ اٹک تعینات کر دئیے گئے جبکہ ڈی ایس پی فتح جھنگ محمد اسلم کو آئی جی آفس رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔