بیجنگ(آئی این پی )برطانیہ کے وزیر اعظم کیر سٹارمر آج سے چین کا 4روزہ دورہ کریں گے ۔ غیرملکی میڈیارپورٹ کیمطابق چین کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے بتایاکہ برطانیہ کے وزیر اعظم کیر سٹارمرچین کے وزیرِاعظم لی چیانگ کی دعوت پر دورہ کریں گے ۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026