لاہور(کرائم رپورٹر)پنجاب پولیس کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے والے ملزمان کوگرفتار کرلیا گیا پولیس نے مقدمہ درج کرلیا بتایا گیا ہے کہ پنجاب پولیس کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے والے ملزمان کوگرفتار کرلیا گیا پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان نے شراب کے نشے میں پنجاب پولیس کیخلاف نازیبا الفاظ استعمال کئے تھے ستوکتلہ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیابعدازاں ملزمان نے پولیس کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر معذرت کرلی