لاہور (خصوصی رپورٹ) ایل ڈی اے شہری سہولت مرکز کی رواں سال کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی گئی۔ فیسلی ٹیشن سنٹر میں شہریوں کا انتہائی مثبت رجحان رہا۔ 47818 درخواستیں موصول ہوئیں جن میں سے 46909 نمٹائی گئیں۔ایل ڈی اے نے رواں سال 65246 پراپرٹی فائلوں کی سفٹنگ مکمل کی، 18700 سفٹڈ شدہ فائلوں کی پراسیسنگ کی گئی۔ 4647 این او سی اور 613 کمپلیشن سرٹیفکیٹ جاری کئے گئے۔