سرکاری ادویات کی سپلائی ناکام

لاہور(کرائم رپورٹر)ناکہ بابو صابو پولیس ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے لاکھوں روپے مالیت کی سرکاری ادویات کی سپلائی ناکام بناتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا ترجمان موبائلز پولیس کے مطابق صوبائی دارالحکومت کے ناکہ جات پر سخت سکیورٹی کا عمل جاری ہیں ناکہ بابو صابو پولیس ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے لاکھوں روپے مالیت کی سرکاری ادویات کی سپلائی ناکام بناتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیاملزم راولپنڈی سے ادویات لاہور سپلائی کررہا تھاناکہ انچارج ٹیم نے ملزم کو مشکوک جانتے ہوئے پبلک ٹرانسپورٹ سے ادویات برآمد کیں۔ناکہ انچارج نے ادویات قبضہ میں لیکر ڈرگ اتھارٹیز کو آگاہ کردیاملزم سرفراز اور ادویات کو متعلقہ ڈرگ اتھارٹی کے حوالے کردیا پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ایس پی موبائلز شاہ میر خالد کے مطابق تمام ناکہ جات پر کڑی نگرانی عمل میں لائی جارہی ہے