چودھری پرویزالٰہی کی ایم پی اے سیدہ سونیا علی کی صاحبزادی کی شادی میں شرکت

 نوبیاہتا جوڑے کو شادی کی مبارک ،دولہا اور دلہن کو کامیاب زندگی کی دعائیں بھی دیں
لاہور(پبلک نیوز) مرکزی صدر پی ٹی آئی چودھری پرویزالٰہی کی رکن پنجاب اسمبلی نے سیدہ سونیا علی کی صاحبزادی کی شادی میں شرکت کی۔شادی کی تقریب میں بڑی تعداد میں ارکان قومی و صوبائی اسمبلی اور سیاسی رہنما بھی شریک ہوئے۔چودھری پرویزالٰہی نے نوبیاہتا جوڑے کو شادی کی مبارک دی ۔ دولہا اور دلہن کو کامیاب زندگی کی دعائیں بھی دیں۔