بجلی تاروں سے دوررہنے کی ہدایت

لاہور(خصوصی رپورٹ)چیف ایگزیکٹو آفیسر لیسکو محمد رمضان بٹ نے صارفین سے اپیل کی کہ وہ بارش کے دوران بجلی کے کھمبوں، ٹرانسفارمرز اور لٹکتی تاروں سے دور رہیں اور خاص طور پر والدین بچوں کو برقی تنصیبات کے قریب کھیلنے سے روکیں۔