ہلیری اور بل کلنٹن ایپسٹین کے رازوں سے پردہ اٹھانے کو تیار

واشنگٹن(آئی این پی)امریکا کے سابق صدر بل کلنٹن اور سابق امریکی وزیرِ خزانہ ہلیری کلنٹن بہت جلد جنسی مجرم جیفری ایپسٹین کے راز منظر عام پر لانے کو تیار ہیں۔امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی رپورٹ کے مطابق بل کلنٹن اور ہلیری کلنٹن کانگریس کی تحقیقات کے سلسلے میں جنسی مجرم جیفری ایپسٹین سے متعلق تاریخی بیانات دینے کی تیاری کر رہے ہیں۔