لاہور (کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر اور جسٹس علی ضیا باجوہ پر مشتمل دو رکنی بینچ نے منشیات کے مقدمے میں عمر قید سزا پانے والے مجرم نور محمد شاہ کی اپیل خارج کردی، عدالت نے ریمارکس دئیے کہ ملزم سے منشیات برآمد ہونا ثابت ہوا ہے۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026