پی ٹی آئی کے16کارکن رہا

پاکپتن(خصوصی رپورٹ) پی ٹی آئی کارکنان کو مقامی عدالت نے مقدمات سے ڈسچارج کر دیاذرائع کیمطابق گزشتہ روز پولیس نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے جرم میں 16 کارکنوں کو گرفتار کیا تھا اور مقدمہ بھی درج کیا تھا جس کو آج مقامی عدالت نے پی ٹی آئی کے گرفتار 16 کارکنوں کو رہا کرنے کا حکم جاری کر دیا۔