شفیق آبا میں زیر تعمیر گھر کی دیوار گری ،30سالہ احسان مارا گیا، غازی آباد واقعہ کا ایک اور زخمی چل بسا
لاہور(کرائم رپورٹر)شفیق آباد کے علاقے میں زیر تعمیر گھر کی دیوار گرنے سے 30سالہ شخص جاں بحق ہوگیا بتایا گیا ہے کہ شفیق آباد میں زیر تعمیر گھر کی دیوار گرنے سے 30سالہ احسان شدید زخمی ہوگیا جس کے باعث 30سالہ احسان زخمیوں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر دم توڑ گیا غازی آباد میں گھر کی چھت گرنے کا واقعہ پیش آیا تھاملبے تلے آکر زخمی ہونے والا ایک اور شخص جان کی بازی ہارگیاچھت گرنے سے تین زخمیوں میں سے دو اب تک دم ڑ چکے ہیں بتایا گیا ہے کہ غازی آباد میں گھر کی چھت گرنے کا واقعہ پیش آیا تھاملبے تلے آکر زخمی ہونے والا ایک اور شخص جان کی بازی ہارگیا یاد رہے کہ احسن نامی نوجوان شدید زخمی حالت میں ہسپتال میں زیر علاج تھا۔ایک روز پہلے ملبے تلے دبنے والی 2 سالہ بچی دم توڑ گئی تھی گھر کی چھت گرنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظر عام پر آئی تھی زمین بوس ہونے والا گھر کا ملبہ تاحال ہٹایا نہیں گیا